دیپالپور۔۔۔۔۔
حجرہ شاہ مقیم میں عید کے روز بھٹہ سے چھٹی کرنا مزدور کا جرم بن گیا بھٹہ مالک جلادبن گیا بھٹہ مالک نے محمد احمد نامی مزدور کو درخت کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جسکی ویڈیو
سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کو وصول ہوگی
مزدور پر تشدد کی ویڈیو میں واضع دیکھا جاسکتا ہے کہ کس بے رحمی کے ساتھ بھٹہ مالک نے غریب مزدور پر ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں واقع کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس حجرہ شاہ مقیم نے موقع پر پہنچ گئی اور مزدور کو بازیاب کرا لیا گیا ہے ناظرین اس معاشرے میں کچھ لوگوں نے ظلم کی انتہا کر رکھی ہے جو ظلم اور بربریت کرنے والوں نے ہمارے ملکی اداروں کے لیے سوالیا نشان بنا دیے ہیں مگر ہمارے ملکی ادارے کسی مزدور کی داد درسی کے لیے کہیں نظر نہیں آتے مزید آپ ڈیٹ کے لیے ویزٹ کریں ہماری ویب سائٹ www.sareaam cid news.com
260