مانگا منڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات 125 موٹرسائیکل پہ سوار دو مسلح ڈاکووں نے خرم نامی شخص سے گن پوائنٹ پر2لاکھ چھین لیے پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہچ گئی روڈ پر کھڑے لوگوں میں خوف حراس پھیل گیا
آج صبح سویرے 6 بجے سرداروں کے برف والے کارخانے کے پاس یہ ڈکیتی کی واردات ہوئی جہاں خرم ولد مشتاق قصاب سے ڈاکو گن پوئنٹ پر 2لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے ہے جو کہ اپنے گھر سے بکرا منڈی سے جانور لینے کے لیے جانے لگا تھا ذرائع کے مطابق یہ ڈاکو 125موٹر سائیکل پہ انکا پیچھا کرتے ہوئے آئے ہے موقع دیکھتے ہی انہوں نے خرم کو روک لیا پولیس کو اطلاع ملتے ہے مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہی ڈاکو گروپ کافی دیر سے سر گرم ہے پہلے بھی یہی بندے مانگا منڈی میں ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے پولیس موقع پر پہنچ تو جاتی ہے پر اس کے بعد کیس ردی کی مانند بن کے راہ جاتے ہے
192