لاھور
27.06.2020*
فروز پور روڈ دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ تھانہ کاہنہ کے علاقہ گجومتہ سوا پر دو پارٹیوں کا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے فائرنگ کا معاملہ چل پڑا اس کے ساتھ ہی سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیف ایگزیکٹو نے ون فائی پر کال کر کےاس موقع پر پولیس کو اطلاع دی اور پولیس نے موقع پر پہنچ کے تفشیش شروع کر دی اور پولیس کئ بھاری نفری موقع پر موجود تھی
*فریق اول* (1) ملک صابرعلی (2) ریاست علی
*فریق دوم* (1) محمد راشد ولد اشفاق بعمر 27 سال زخمی (2) کاشف اشفاق زخمی (3) محمد یعقوب عمر 35 سال ہلاک(۔4) محمد شہزاد ہلاک کو فائر لگے ۔ جس سے محمد یعقوب اور شہزاد کی ہلاکت ہو گئی ھے۔
*وجہ عناد* فیس بک پر کمنٹس کرنا بتائی گٸی ھے ہر چارکس ھلاک۔مضروبان جنرل ہسپتال داخل ہیں۔
*فریق دوٸم کی طرف احتجاج۔روڈ بلاک کٸے جانٕے کا اندیشہ ھٕے*۔
مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے