بریکینگ نیوز لاہور
ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے 16 ایس ایچ اوز کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔
ایس ایچ او کوٹ لکھپت انسپکٹر منور ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ بھاٹی گیٹ تعینات کر دیا گیا۔
سب انسپکٹر وقاص بخاری کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کوٹ لکھپت تعینات کر دیا گیا۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ فیصل ٹاؤن سب انسپکٹر رفیع اللہ کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ چوہنگ لگا دیا گیا۔
انسپکٹر نصراللہ چٹھہ کو ایس ایچ او تھانہ اسلام پورہ تعینات کر دیا گیا۔
انچارج چوکی مین مارکیٹ سب انسپکٹر عبدالقادر کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ فیصل ٹاؤن لگا دیا گیا۔
سب انسپکٹر نسیم انجم کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ گرین ٹاؤن تعینات کر دیا گیا۔
سب انسپکٹر فہیم امداد کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سمن آباد تعینات کر دیا گیا۔
انسپکٹر رضا ذکر کو ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لگا دیا گیا۔
ایس ایچ او ریس کورس انسپکٹر شاہ زیب کو ایس ایچ او رھانہ گجر پورہ تعینات کر دیا گیا۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ اچھرہ نیئر نثار کوایڈیشنل ایس ایچ او مناواں لگا دیا گیا۔
ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ملت پارک سب انسپکٹر عامر سہیل کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ اچھرہ تعینات کر دیا گیا۔
سب انسپکٹر اشتیاق احمد کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ملت پارک تعینات کر دیا گیا۔
انسپکٹر عبدالماجد،انسپکٹر حافظ محمد طارق،سب انسپکٹر محمد اکرم خان،انسپکٹر منیر احمد کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت۔
ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید نے تمام افسران کو فوری طور پر اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ترجمان لاہور پولیس