354

بریکینگ نیوز لاہور:اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی

لاہور:اورنج لائن اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملہ نے مزدروں پر تشدد کی انتہا کر دی

لاہور:اسٹیشن عملہ نےمزدوری کی تلاش میں پانچ افراد کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا

لاہور:عملے کی مزدوروں پر ڈنڈے برسانے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

لاہور:اعوان ٹاون اسٹیشن کے عملے میں خاتون سمیت متعدد افراد ڈنڈے اٹھائے دکھائی دے رہے ہیں،فوٹیج

لاہور:پولیس نے اطلاع ملنے پر مزدوروں کو عملے سے بازیاب کروایا،

لاہور:زخمی ہونے والے مزدوروں نے میٹرو اسٹیشن کے نیچے سردی سے بچنے کے لئے آگ لگا رکھی تھی،پولیس

لاہور:گلشن اقبال پولیس نے اورنج لائن اعوان ٹاون عملہ کے قبضے سے ڈنڈے برآمد کر لئے،پولیس

لاہور:عملے نے مزدوروں پر 7 ڈنڈے توڑے جو پولیس نے قبضے میں لئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں