227

بریکنیگ نیوز صفدرآباد:نجی اسپتال کی انتظامیہ کی غفلت،زہریلا دھواں پھیلنے سے دو مریضوں سمیت 5افراد کی حالت غیر۔ دھوئیں سے متاثر ہونے والوں میں ڈلیوری کیس کےلیئے آئی دو خواتین بھی شامل۔ :دھوئیں سے نجی اسپتال کا عملہ بھی متاثر ہوا۔:زچگی آپریشن کے دوران کمرے میں

صفدرآباد:نجی اسپتال کی انتظامیہ کی غفلت،زہریلا دھواں پھیلنے سے دو مریضوں سمیت 5افراد کی حالت غیر۔
دھوئیں سے متاثر ہونے والوں میں ڈلیوری کیس کےلیئے آئی دو خواتین بھی شامل۔
:دھوئیں سے نجی اسپتال کا عملہ بھی متاثر ہوا۔:زچگی آپریشن کے دوران کمرے میں گیس بھر گئی تھی،متاثرین۔
:جنریٹر کمرے میں رکھا ہوا تھا جس کے باعث دھوئیں سے متاثر ہوئے،متاثرین۔
:ٹی ایچ کیو اسپتال میں حاضر ڈیوٹی ڈاکٹر نعیم نجی اسپتال کا مالک نکلا۔
:میو اسپتال لاہور کا ڈاکٹر وسیم بھی پرائیویٹ اسپتال چلانے میں ملوث۔
ہم نے پرائیویٹ اسپتال بنایا ہوا ہے،ڈاکٹر وسیم کا اعتراف۔
ڈاکٹر وسیم اور اسکے عملہ کی میڈیا سے بد تمیزی اور مؤقف دینے سے انکاری
دھوئیں سے متاثر ہونے والے تمام افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
رانا رمضان بیوروچیف شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں