229

بریکنیگ نیوز شاہ کوٹ/3 سالہ بچی قتل شاہ کوٹ: محلہ ڈولٹاں کی رہائشی 3 سالہ بچی اسوا کا اغوا کے بعد قتل،پولیس شاہ کوٹ: آج صبح نامعلوم افراد نے گھر کے باہر

شاہ کوٹ/3 سالہ بچی قتل

شاہ کوٹ: محلہ ڈولٹاں کی رہائشی 3 سالہ بچی اسوا کا اغوا کے بعد قتل،پولیس

شاہ کوٹ: آج صبح نامعلوم افراد نے گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے بچی کو اغوا کیا،پولیس

شاہ کوٹ: ملزمان تیز دھار آلے سے 3 سالہ اسوا کا گلا کاٹ کر نعش لاری اڈا کے قریب پھینک کر فرار،پولیس

شاہ کوٹ: پولیس نے بچی کی لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش کا آغاز کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں