197

لاہور میں لڑکی کا قتل۔

لاہور : تھانہ ہنجروال کی حدود میں گھر سے لڑکی کی لاش برآمد ، پولیس
ثمینہ اپنی والدہ کے ہمراہ رہتی تھی ، پولیس
6 روز سے لڑکی کی والدہ اپنے آبائی گاؤں گئی ہوئی تھی ، پولیس
ثمینہ گھر میں اکیلی رہ رہی تھی ، پولیس
مزید حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد سامنے آئیں گے ، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں