193

لاہورنارکوٹکس فورس نے منشیات منتقلی سازش ناکام بنا دی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی لاہور میں کاروائی کر کے منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا۔
منشیات لاہور سے سپین بجھوائی جا رہی تھی۔
کارروائی کے دوران نیکسس کوریر کمپنی کے آفس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔
منشیات بڑی مہارت کے ساتھ فلور مکسنگ مشین میں چھپا کاسپین بھیجی جارہی تھی ۔
ذوالقرنین شمس ولد ریاض احمد جو کہ گوجرانوالہ کا رہائشی ہے کے نام سے اور آڈر رجسٹر ہوا ۔ اور سپین میں Jose Manuel ruiz Calle کونکلیو ٹرینٹو
کے نام سے رجسٹر تھا ۔
تلاشی کے دوران مشین سے 1.440 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں