196

ملازمہ تشدد کیس پولیس حرکت میں۔

لاہور: تھانہ گجر پورہ کی حدود میں ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کا معاملہ
ملزم حنا اور عبداللہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا
ملزم حناء کو تھانہ گجر پورہ سے تھانہ گلشن راوی منتقل کر دیا گیا ، ذرائع
تھانہ گجر پورہ میں لیڈی کانسٹیبل نہ ہونے کے باعث ملزم حناء کو منتقل کیا گیا
متاثرہ ملازمہ سمیرا کا خواجہ سعید ہسپتال میں علاج شروع کروا دیا، ذرائع
متاثرہ بچی کی حفاظت کے لیے پولیس کے 7 جوان ہسپتال کے باہر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہے، عینی شایدین
ڈی آئی جی بھی تھانہ گجر پورہ پہنچ گئے
مقدمہ درج ملزمان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ، پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں