کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ و پی ڈی ایم اے سلیم احمد کھوسہ کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے نے چاغی میں امدادی سامان روانہ کر دیا
امدادی سامان میں 5ہزار خاندانوں کے لئے خوراک اور خیمے شامل ہیں
امدادی سامان میں کمبل اور کھانے کی اشیا بھی شامل ہیں ،پی ڈی ایم اے
صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے سلیم احمد کھوسہ کی ہدایت امدادی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
تمام امدادی سامان متاثرہ علاقے میں۔پہنچ رہا ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے
مشکل۔کی گھڑی میں اپنے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے
امدادی کارروائی کی مکمل نگرانی کی جارہی ،سلیم احمد کھوسہ
امدادی سرگرمیوں۔میں پی ڈی ایم اے اپنے تمام دستاب وسائل بھروکار لارہا ہے ،صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے
216