291

پتوکی پتوکی میں عوام کو حیدری فلور ملز مالکان نے غریب عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کے مشین پر پتوکی میں عوام کو 10 کلو گرام کے آٹا کا بیگ

پتوکی
پتوکی میں عوام کو حیدری فلور ملز مالکان نے غریب عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کے مشین پر پتوکی میں عوام کو 10 کلو گرام کے آٹا کا بیگ دیا جارہا ہے اور وہ آ ٹا بہت ہی ناقص اور صحت کے لیے مضر بھی ہے اور دس کلو میں سے تین کلو چھان بورا نکل رہا ہے عوام جو پہلے ہی بہت پریشان ہے ان کو لائن میں لگ کرآٹا لینا پڑتا ہے اور وہ آٹا کھانے کے قابل نہیں سمجھا جاتا اپ دیکھ سکتے ہیں اس پر عوام نے سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیف ایگزیکٹو محمد منشا سے رابطہ کیا جس پر محمد منشا نے موقع پر پہنچ کر عوام کے مسائل کو سنا اور اور ان سے بات چیت کی عوام کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ایسا سلوک نہ کیا جائے عوام کے اندر شدید غصے کی لہر دوڑ رہی ہے اور عوام کا کہنا ہے ہم پہلے ہی بہت پریشان ہیں عوام نے انتظامیہ سے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی ہے کہ اس حیدری فلور ملز مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کی جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں