333

اسسٹنٹ کمشنر زین العابدین کی انجمن تاجران امن کمیٹی شادی ہال ایسوسی ایشن کے نماہندوں سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اہم میٹنگ

جڑانوالہ
اسسٹنٹ کمشنر زین العابدین کی انجمن تاجران امن کمیٹی شادی ہال ایسوسی ایشن کے نماہندوں سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اہم میٹنگ
جڑانوالہ
تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیزاگلے تین ہفتے کے لئے بند رہیں گے-
اگلے تین ہفتو ں کے دوران ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں –
جڑانوالہ
تمام ٹیوشن سینٹر بھی بند رہیں گے، تمام دینی مدارس تین ہفتے کے لئے بند رکھے جائیں گے – اسسٹنٹ کمشنر
جڑانوالہ
تمام میرج، بینکوئٹ حال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گی-
جڑانوالہ
اگلے تین ہفتوں کے لئے تمام مذہبی اجتماعات اورتقریبات بھی منسوخ کردی گئی ہیں –
جڑانوالہ
جشن بہاراں اور دوسرے میلے بھی تین ہفتے کے لئے کینسل کردیئے گئے ہیں –
جڑانوالہ
تمام سرکاری اور نجی سپورٹس فیسٹیول بھی تین ہفتے کے لئے منسوخ کئے جاچکے ہیں –

جڑانوالہ
تین ہفتوں کے لئے تمام قسم کے عوامی اجتماعات کے انعقاد پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے- اسسٹنٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں