191

سیاسی وار اور اقتدار کیلیے جنگ

اپوزیشن کے اتحادیوں جماعتوں نے متفقہ طور پر سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کو نیا وزیراعلی نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے بلوچستان عوامی پارٹی کے منحرف ارکان نے بھی اس فیصلے کی تائید کرتے ہوئے یقین دہانی کروا دی ہے بہت جلد وزیراعلی بلوچستان کو اسمبلی کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کی تحریک لائی جائے گی، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں