497

پاکستان کی سب سے بڑی عوام دوست پارٹی جو پیپلز پارٹی کے نام سے جانی جاتی ہے پیپلز پارٹی کی جیالا فورس کے جنرل سیکرٹری رانا بشیر صاحب نے سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پیپلز پارٹی کے لیے دن رات بہت محنت کی ہے اور ہماری یہ محنت رنگ لائے گی جس سے عوام کو تحفظ

پاکستان کی سب سے بڑی عوام دوست پارٹی جو پیپلز پارٹی کے نام سے جانی جاتی ہے
پیپلز پارٹی کی جیالا فورس کے جنرل سیکرٹری رانا بشیر صاحب نے
سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے چیئرمین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پیپلز پارٹی کے لیے دن رات بہت محنت کی ہے اور ہماری یہ محنت رنگ لائے گی
جس سے عوام کو تحفظ ملے گا مہنگائی کی شرح میں کمی آیے گی
اس کے ساتھ ساتھ محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے نام سے مشہور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید وسیع کیا جا رہا ہے جہاں غریب عوام کو اور بیواؤں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تعاون کیا جارہا ہے پیپلز پارٹی کا مقصد
غریب عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہے
ماضی میں بھی دیکھا جائے تو اس پارٹی نے کسی کی کردار کشی نہیں کی اور نہ ہی ادارے کے خلاف کوئی پروپیگنڈا کیا ہے
ہمیشہ امن سے چلتے آرہے ہیں اور انشاللہ آئیندہ بھی ملک میں امن کی فضا پیدا کریں گے اور اپنی عوام کو غربت کی دلدل سے نکالے گئے
ان تمام باتوں کے بعد چیرمین سرعام سی آئی ڈی انٹرنیشنل ٹی وی چینل کے محمد منشاء
نے بھی کہا کہ میں اپکو یعقن دلاتا ہوں کہ انشاللہ ہمارا بھی ساتھ آپ کے ساتھ رہے گا ہم اپنے تمام دوستوں کو پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرنے کی درخواست کریں گے اگر
اوورسیز کو بھی موقع دیا گیا ووٹ کاسٹ کرنے کا تو ہمارے ادارے کے نمائندوں کی بھی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرے گی
جس میں
جرمنی اسٹریلیا
دوبی ملیشیا یوکے یو ایس اے سعودی عرب اور
اٹلی ناروے کویت جیسے ممالک میں رہنے والے اپنی فیملی سمیت اور دیگر دوستوں کے ساتھ پیپلز پارٹی کو سپورٹ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں