قصور
تھانہ صدر پھولنگر پولیس کی بڑی کارواٸی۔۔پھولنگر جمبر سے لاپتہ ہونیوالی 12 سالہ بچی باز یاب ۔ تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے انتھک محنت کر کے لاپتہ ہونیوالی بچی کو ڈھونڈ کر ورثا کےحوالے کر دیا۔
دو ملزموں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن کے کال ریکارڈ کی مدد سے پولیس بچی تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔ تھانہ صدر پھولنگر پولیس SHO لطیف گجر نے ضروری کارواٸی کرے کے بعد بچی کو ورثا کے حوالے کر دیا
289