246

برکنگ نیوز بہاولنگر

بہاولنگر میں ٹڈی دل کے خلاف بڑا اپریشن،
فصلوں کی دشمن ٹڈیوں کی ضلع بہاولنگر میں شامت آگئی
ٹڈی دل کی شامت ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی کامیاب حکمت عملی
ٹڈی دل کو رات کے اندھیرے میں پوری طاقت کے ساتھ سپرے کیا جس میں ہزاروں ٹڈی دل ہلاک
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شعیب خان جدون کی ٹیموں نے مشترکہ اپریشن کے زریعے ٹڈی دل کو کنٹرول کیا ہے۔ ضلع بہاولنگر میں ٹڈی دل کے خلاف جاری اپریشن میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی جگہ پر بڑی تعداد میں ٹڈی دل کو سپرے کر کے ختم کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں