چنیوٹ: میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر خود کشی کرلی, ذرائع
چنیوٹ: میاں ابرار حسین سی ٹی او فیصل آباد, ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے
چنیوٹ: میاں ابرار حسین نیکوکارہ تاحال روات ٹریننگ سکول میں تعینات تھے, ذرائع
چنیوٹ: میاں ابرار حسین نیکوکارہ نومنتخب جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چنیوٹ میاں عرفان نیکوکارہ کے بھائی تھے
چنیوٹ: میاں ابرار حسین نیکوکارہ چنیوٹ کے نواحی علاقہ ہرسہ شیخ کے رہائشی تھے