201 شیئر کریں برکنگ نیوز اٹک mansha جنوری 13, 2020January 13, 2020 0 تبصرے شیخ جی میرج ہال تین میلہ چوک اٹک نقشہ بغیر منظوری کے عرصہ چار سال سے میرج ہال کی بِلڈنگ تیار کر کے میرج ہال چلایا جا رہا تھا آج مورخہ 13/01/2020 بحکم چیف آفیسر میونسیپل کمیٹی اٹک شیخ جی میرج ہال سیل کر دیا گیا