185

بے روزگاری کی وجہ سے خود کشی کی کوشش۔

عارفوالا
بجلی کے پول پر چڑھ کر خود کشی کرنے کی کوشش
ساہیوال روڑ پر دلوں والا پل کے قریب چک نمبر 339ای بی میں 50سالہ شخص نیاز احمد ولد یسین دو بچوں کا باپ ہے
مزکورہ شخص غربت اور بے روزگاری سے دل برداشتہ ہو کر خود کشی کی کوشش کی
زراٸع
ریسکیو1122کی ٹیم نے موقعہ پر پہنچ نیاز احمد کو زخمی حالت میں اسے بجلی کے ٹراسفارم کے پول سے نیچے اتار لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں