لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر عبداعلیم خان کی نااہلی کے لیے درخواست پر فیصلہ سنادیا
عدالت نے علیم خان کی نااہلی کے لیے درخواست خارج کردی
علیم خان کی اہلیت کو لیگی امیدوار رانا احسن کی جانب سے دائر کی گئی تھی
علیم خان کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دلائل دئیے
علیم خان نے آف شور کمپنیز سمیت بیرون ملک کوئی اثاثے نہیں چھپائے اظہر صدیق
علیم خان ٹیکس ادا کرنے والے ایماندار اور دیانت دار شخص ہیں اظہر صدیق
علیم خان نے کاغذات نامزدگی میں تمام الحقائق ظاہر کیے اظہر صدیق کے دلائل
علیم خان پر کسی قسم کا مقدمہ نہیں ایڈووکیٹ اظہر صدیق
علیم خان نے آئین اور قانون کی خلاف ورزی نہیں کی اظہر صدیق
علیم خان کے خلاف پٹیشن سیاسی انتقامی کاروائی ہے وکیل علیم خان
علیم خان کے خلاف الیکشن پٹیشن خارج کی جائے استدعا
علیم خان آئین کے ارٹیکل62,63پر پورا نہیں اترتے درخواست گزار
علیم خان کو پی پی 158سے نااہل قرار دیاجائے استدعا