210

پارلیمنٹ کو پاکستان کا سب سے زیادہ طاقتور ادارہ دلوانے کی سماعت۔

پارلیمنٹ کو پاکستان کاسب سے طاقتور ادارہ قرار دلوانے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
جسٹس عابد عزیز شیخ کیس کی سماعت کریں گے
درخواست لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی
ریاست اپنی طاقت کا استعمال لوگوں کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعے کرتی ہے، درخواست گزار
ججز اور فوج کو احتساب کے دائرے میں لایا جائے کیونکہ اسلام میں کسی کو استشنی حاصل نہیں ہے، درخواست گزار
ججز اور فوج کو احتساب کے ادارے میں نہ لانا آئین کے آرٹیکل 25 کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
عدالت پارلیمنٹ کو سپریم ادارہ قرار دے جو ججز اور فوجی افسران کے سربراہان کو طلب کر سکتا ہے، استدعا
نیب قوانین کا فوجی افسران اور اعلی عدلیہ کے ججز پر اطلاق کا حکم دیا جائے، مزید استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں