209

مقناطیس لگا کر طاقت کھیچنا چاہتا ہوں۔

اپنا کام کوئی نہیں کرتا صرف مقناطیس لگا کر طاقت کھینچنا چاہتا ہے، سعد رفیق۔

اسلام آباد: سابق وزیرریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ جس کا جو کام ہے وہ نہیں کرتا بلکہ ہر کوئی مقناطیس لگا کر طاقت کھینچنا چاہتا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مہمند ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کا عمل ہمارے دور میں شروع ہوا، اگر ڈیسکون کو ٹھیکہ ملا ہے تو رزاق داؤد کو وزارت لینی ہی نہیں چاہیے تھی اور اب ڈیسکون پیچھے ہٹے یا رزاق داود ود ڈرا کریں جب کہ پاکستان میں ڈیمز کی اشد ضرورت ہے (ن) لیگ اس کی مخالفت نہیں کر رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں