216

ایک زرداری سب پے بھاری, زرداری کا وار کیا جاۓ گا خالی یا ہو گا کامیاب۔

اختر مینگل وزیر اعظم ہوں گے۔

وفاقی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی۔
آصف زرداری کے اہم دستِ راز مطلوبہ تعداد پوری کر چُکے ہیں۔۔۔
8 وزراء کا تعلق پیپلز پارٹی سے اور 10 کا ن لیگ سے ہوگا۔ سندھ حکومت میں بھی ایم كيو ایم کو دو وزارتیں دی جائیں گی۔
پنجاب میں وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف ہوں گے 6 وزراء پیپلزپارٹی سے ہونگے۔
آصف زرداری کا جوابی وار۔صدر پاکستان آصف علی زرداری ہونگے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہونگے
اسپیکر کے لئے بشیر چیمہ اور خورشید شاہ میں میچ۔

دونوں میں سے ایک اسپیکر ہو گا۔
بلوچستان حکومت بھی تبدیل ہوگی عبدالقدوس بزنجو یا جان جمالی وزیراعلیٰ ہونگے فارمولہ طے پا گیا عنقریب تبدیلی کا سفر شروع ہوگا ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں