217

شہباز شریف کی مسترد ضمانت کے خلاف نظرثانی اپیل۔

لاہور :شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل پر سماعت

لاہور : عدالت نے کیس کی سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کر دی

لاہور : جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سماعت کی

لاہور :اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے نظرثانی کی اپیل میں وفاقی حکومت، نیب اور شہباز شریف کو فریق بنایا گیا ہے

لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے 24 اکتوبر کو غیر قانونی طور پر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کی، درخواست گزار

لاہور :انکوائری مکمل اور جرم ثابت ہونے سے قبل نیب کا ملزم کو گرفتار کرنا آئین کے آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار

لاہور :شہباز شریف کو آشیانہ کیس میں انکوائری مکمل ہونے سے قبل گرفتار کیا گیا، درخواست گزار

لاہور :آرٹیکل 10 کے تحت فری اینڈ فیر ٹرائل ہر ملزم کا بنیادی حق ہے، درخواست گزار

لاہور :چیئرمین نیب نے شہباز شریف کو کیس میں فری اور فیر ٹرائل کا حق نہیں دیا. درخواست گزار

لاہور :چیئرمین نیب کا دوران انکوائری کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے کا اختیار آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار

لاہور :عدالت 24 اکتوبر کا شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا حکم کالعدم قرار دے، استدعا

لاہور :شہباز شریف کو ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دے، مزید استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں