264

تبلیغی جماعت نے نیا امیر مقرر کردیا۔

لاہور : امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کی وفات کے بعد تبلیغی جماعت کے اگلے امیر کا انتخاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مرکزی ناظم تبلیغی مرکزرائیونڈ مولانا نذرالرحمان کو امیر منتخب کرلیاگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نذرالرحمان کو زمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں اور وہ تمام امور مشورہ کے زمہ دار ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں