تحریک انصاف نےاتحادی جماعت ق لیگ کوبڑی خوشخبری سُنا دی ، مزید کتنی وزارتیں دینے کا فیصلہ کر لیا.
ق لیگ کو وفاقی حکومت میں مزید وزارت ملنے کا امکان ، انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نو منتخب ممبران قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین اور چوہدری مونس الہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزارتوں کے معاملہ پر بھی اتفاق رائے ہو گیا ہے جس کا جلد ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
193