لاہور:شادباغ چن شاہ قبرستان سےماں اور2بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں،پولیس
ایک لڑکی زخمی حالت میں اسپتال منتقل،پولیس
ہلاک ہونے والی دونوں لڑکیوں کی عمر 12 سے 16 سال کے درمیان ہے پولیس
زخمی لڑکی رابعہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس
ہلاک اور زخمی ہونے والی تینوں سگی بہنیں ہیں
تینوں خواتین کو پمپ ایکشن سے فائر مارے گئے ۔ پولیس
زخمی رابعہ کے مطابق ان کے بھائی نے فائر مارے ۔ پولیس
207