205

لاہور نیب کی بڑی کاروائی بڑی رقم پکڑی گئی۔

قومی احتساب بیورو-لاہور
نیب لاہور کی گریڈ 16 کے سابق سرکاری افسر کے کیخلاف مبینہ اطلاع پر کارروائ: نیب
ای ایم ای سوسائٹی میں واقع گھر پر ریڈ میں مبینہ طور پر چھپائے گئے لگ بھگ 33 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے: نیب لاہور
نیب حکام کیجانب سے ملزم کی شناخت فی الوقت صیغہ راز میں رکھی گئ ہے تاکہ مزید شواہد کے حصول میں دشواری نہ ہو: نیب لاہور
برآمد کرنسی کی تفصیل کے مطابق..
10 کروڑ روپے پاکستانی کرنسی کیصورت میں برآمد ہوئے: نیب لاہور
دیگر برآمد شدہ رقم میں 17 کروڑ روپے پرائز بانڈز کیصورت میں ہیں: نیب لاہور
کم وبیش ساڑھے تین کروڑ مالیت پر مشتمل 11 مختلف ممالک کی کرنسیاں بھی قبضے میں لے لی گئ ہیں: نیب لاہور
ملزم کی ملکیت میں مبینہ طور پر کثیر جائیدادوں کے شواہد بھی حاصل ہو رہے ہیں جن پر مزید تحقیقات جاری ہیں: نیب لاہور
ڈی جی نیب لاہور کیجانب سے ملزم کیخلاف فوری طور پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کے حوالے سے انکوائری کے احکامات صادر۔
نیب لاہور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں