ہارون آباد: مشہور و معروف تاجر سینئر نائب صدر آل پاکستان انجمن تاجران ملک اویس اعون صاحب : جمعیت علماء اسلام (ف) کے پنجاب کے صدر بنے پر آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر حافظ عمیر یاسین صاحب میڈیا ایڈوائزر ارسلان یوڈی اور دیگر اہم تاجروں کی طرف سے مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ارسلان یوڈی سر عام CIDنیوز ہارون آباد

قصور تھانہ صدر پھولنگر پولیس کی بڑی کارواٸی۔۔پھولنگر جمبر سے لاپتہ ہونیوالی 12 سالہ بچی باز یاب ۔ تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے انتھک محنت کر کے لاپتہ ہونیوالی بچی کو ڈھونڈ کر ورثا کےحوالے کر دیا۔ دو ملزموں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے جن کے کال ریکارڈ کی مدد سے پولیس بچی تک پہنچنے میں کامیاب رہی۔ تھانہ صدر پھولنگر پولیس SHO لطیف گجر نے ضروری کارواٸی کرے کے بعد بچی کو ورثا کے حوالے کر دیا

برکنگ نیوز رپورٹ ریحانہ پروین کرائم رپورٹر ڈسٹرکٹ قصور پتوکی میں مہنگائی کا جن بے قابو عوام پریشان سرکاری نرخنامہ نمایاں آویزاں ہونے کے باوجود گاہکوں سے من ریٹ وصول کرنے لگے دال چنا 150روپے کلو کالاچنا150روپے کلو دال ماش 250روپے کلو دال مونگی کی قیمت 260روپے کلو اور اوپر شہر بھر میں آٹے کی مصنوعی قلت سے عوام دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور گوداموں میں پڑا آٹا عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 550تک پہنچ گئی غریب اور مجبور عوام کا پتوکی کے بے حس اور ظالم تاجر فائدہ اٹھانے لگے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کا ڈپٹی کمشنر قصور اور اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سے ان ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ عوام دو وقت کی روٹی سکون سے کھا سکے