راولپنڈی: بلوچستان میں دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے:* فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پسنی سے اورماڑہ جانے والی سکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا گیا، گھات لگائے حملے میں 14 جوان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

سندھ ایکسائز پولیس نے کلفٹن میں منشیات اور منشیات بنانے والی مشینیں برآمد کر لیں۔ سیکریٹری ایکسائز سندھ عاطف رحمان کراچی۔ 3 نومبر۔ سیکرٹری ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ عاطف رحمان خان اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اورنگزیب پنہور نے جمعہ کو

بلوچستان کے ضلع حب میں 13 کروڑ سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ انڈین گٹکا اور چھالیہ برآمد کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس گوادر نے فرنٹئیر کور پولیس کے اشتراک سے جام کالونی حب میں 13کروڑ 12لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ انڈین گٹکا، چھالیہ اور غیرملکی سگریٹس برآمد کرلی۔

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سبی نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی غیر حاضری کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فرائض سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کیا ہے ، ڈپٹی کمشنر سبی