حب اسسٹنٹ رائلٹی افیسرمعدنیات ضلع حب
محمد دین موندرہ کی بد عنوانیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں ان کی بد اخلاقی بد اعدات اور حرکات سے مبینہ طور پورا ادارہ بد نام ہوچکا ہے موصوف اپنے محکمانہ فرائض کی انجام دہی سے پوری طرح غافل ہیں اور وہ موندرہ قبائل کے نام پر ایک دھبہ ہیں محکمہ معدنیات میں تعینات اس افسر نے اپنے محکمہ کو مزاق بنا رکھا ہے موصوف دن رات مدہوشی کی حالت میں نظر آ تے ہیں جبکہ گاڑی بھی نیم بے ہوشی کی حالت ڈرائیور کرتے ہیں متعدد مرتبہ ٹول پلازہ حب کے عملے کے ساتھ قریب موٹروے والوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتے رہے ہیں اس سلسلے عملے کی جانب سے ایف آئی آر بھی درج کرائ گئی ہےتاہم اس سلسلے میں ان کے خلاف کسی بھی قسم کی محکمانہ یا قانونی کاروائی اب تا حال عمل میں نہیں لائی جا سکی ہےمحمد دین موندرہ اپنی آ مدنی سے زائد اساسہ جات بھی رکھتے ہیں تین بنگلے اور دیگر اساسہ جات ان کی اہلیہ اور رشتہ داروں کے نام پر موجود ہیں عوامی حلقوں نے محکمہ انٹی کرپشن اور نیب سے سے مطالبہ کیا ہیکہ محمد دین موندرہ کو معطل کرکے فوری طور ان کے خلاف انکوائری کی جائے اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرم میں انھیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
116