559

Apple کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری Apple کا Designer تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے ipad، iphones اور اسیسریز کو Design کیا آئی فون کا interface بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی

‏یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی
یہ دونوں Apple کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری Apple کا Designer تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا بہت سے ipad، iphones اور اسیسریز کو Design کیا آئی فون کا interface بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی software ڈائریکٹر تھی ios کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی_
ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی humane بنائی_
کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے
ہیومین نے ایک wearable ai assistant بنایا ہے یہ آپ کے smart Phones والے سارے کام کرے گا اس کا نام “humane ai pin ” ہے
اس میں camera اور mic ہے اور projector ہے_
آپ اسے بول کر command دیں گے آپ اس سے call کر سکتے ہیں ، message کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو Live Translate بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو Display دے گا_
آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا _
یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں