تھانہ شاہ لطیف کی حدود ، جہاں منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ محلے دار عورتوں اور اسکول کی بچیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ معمول بن گیا،
ستار اور نوید نامی شخص کی علاقہ یوسف گوٹھ کی رہائشی عورت جو کہ بطور مقامی ہوسپٹل میں نرس کی جاب کرتی ہے، ستار، اور نوید نے چھیڑ چھاڑ کے بعد تیز دار چھری سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا،
تفصیلات کے مطابق سویرا نامی خاتون کو یوسف گوٹھ میں چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا،
زرائع کے مطابق سویرا خاتون معول کے مطابق صبح سویرے اپنے گھر سے جاب کے لئے نکلی راستے میں کھڑے چند غنڈے وحید ستار،اور نوید نے سویرا خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ شروع کر دی ، منع کرنے پر تینوں اشخاص طیش میں آگے اور نوک دار آلے سے وار کر کے شدید زخمی کردیا،
اور حوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ،علاقہ یوسف گوٹھ کی عوام تماشا دیکھتی رہ گی،
اس سے بھی زیادہ حیرت کی بات بار بار 15 پر کال کرنے کے باوجود پولیس موقع پر نہ آسکی،
زخمی ہونے والی عورتوں بنام سویرا،اور غلام بتول کو جناح ہوسٹل پہنچا دیا گیا ہے،