*بلوچستان ضلع لسبیلہ تحصیل اوتھل پاکستان کوسٹ گارڈ کے کالے کرتوتو کی وجہ سے نیشنل ہائی وے روڈ بلاک آئے روز پاکستان کوسٹ کے الکاروں کی دیدہ دلیری لوکل لوگوں سے بھتہ وصول کر رہے ہیں عوامی حلقوں نے پاکستان ارمی چیف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کرپٹ الکارو کے خلاف فوری طور پر کاروائی کا مطالبہ*
*تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈ ہیڈ کوارٹر اوتھل دو جگہوں سے بھتہ وصول کر رہے ہیں ایک تو اپنی چیک پوسٹ اوتھل سے بھتہ وصول کر رہے ہیں اور تھوڑا سا ہی آگے دو کلومیٹر کے فاصلے پر لنڈا پل کے اوپر اپنی موبائل کھڑا کر کے لوکل لوگوں سے بھتہ وصول کرتے ہیں اس بھتہ کے خلاف علاقائی لوگوں نے مجبور ہو کر روڈ بلاک کر دیا آخر میں ایس ایچ او جان محمد جاموٹ نے مذاکرات کر کے روڈ کھول دیا گیا اخر میں پھنسے ہوئے مسافر اور علاقائی لوگوں نے ایس ایچ او اوتھل جان محمد جان محمد جاموٹ کا شکریہ ادا کیا*
260