123

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کاروائی۔ حب چوکی سے کراچی انڈین گٹکا ترسیل کی کوشش ناکام۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*

*مورخہ 16 نومبر 2023*

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی کاروائی۔

حب چوکی سے کراچی انڈین گٹکا ترسیل کی کوشش ناکام۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*

موچکو چیک پوسٹ پر حب چوکی کی جانب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کے قبضہ سے انڈین گٹکا برآمد۔

ملزم کے قبضہ سے 52 عدد پیکٹ (5700 پڑیاں) مضحر صحت انڈین گٹکا برآمد ہوا۔

گٹکا ماوا کی ترسیل میں ملوث ظہور احمد نامی ملزم گرفتار۔

ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں