سٹی پریس کلب حب رجسٹر کہ جنرل سیکرٹری عبدالستار سرمستانی اور ان کے دوست صحافی پر ناروا سلوک کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ازاد صافت پہ قاتلانہ حملہ نہ منظور اور سٹی پریس کلب کے تمام ممبران نے اس کی مذمت کی ہے اور اپنے اگلے لائحہ عمل کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے گا ایسے ناسور افیسروں کوڈیرہ بگٹی جیسے علاقے کا ہوا دکھایا جائے تاکہ ایسے افیسر اپنے اپ کو کسی ادارے کا شہنشاہ یا فرعون نہیں سمجھے تقریبا دو کروڑ کے گھپلے میں ان کی اثاثہ جات کا تحقیقات کیا 20 سال سے تعینات محمد دین مندرہ کو اس کی چربی اتارا جائے یہ شخص پتہ نہیں کس کے بلبوتے پر اتنا اچھلتا ہے ڈیپارٹمنٹ میں معدنیا ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد دین موندہ محکہ معدنیات ڈیپارٹ ہٹایا جائے ہم مطالبہ کرتے ہیں کو فوری طور پر نوٹس لیا جائے ڈی جی عبداللہ شاوانی سیکرٹری نگران وزیر عمیر محمد حسنی سابقہ وزیر محمد صالح بھوتانی نگران وزیر پرنس احمد علی بلوچ سے اپیل کرتے ہیں معدنیات ان کے عہدے سے ہٹا کر انہیں ایس این جی ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کریں
173