208

محکمہ معدنیات اینڈ مائنز ڈیپارٹمنٹ میں چھ تاریخ کو اکشن ہونے والا تھا وہ اب تک نہیں ہو سکا ابھی یہ جو ہے روزانہ کی بنیاد پر ریتی بجری وغیرہ ڈیلی ویز کی بنیاد پر ٹھیکدار کو دیا گیا ہے جو کہ فی دن چھ سے سات لاکھ روپے روزانہ کی بنیاد پر جمع کیا

محکمہ معدنیات اینڈ مائنز ڈیپارٹمنٹ میں چھ تاریخ کو اکشن ہونے والا تھا جو کہ اب تک نہیں ہو سکا ابھی یہ جو ہے روزانہ کی بنیاد پر ریتی بجری وغیرہ ڈیلی ویز کی بنیاد پر ٹھیکدار کو دیا گیا ہے جو کہ فی دن چھ سے سات لاکھ روپے روزانہ کی بنیاد پر جمع کیا ہو رہا ہے ان پیسوں میں سے صرف سرکاری مد میں ذرائع کے مطابق 84 لاکھ روپے بنتے ہیں 12 دن کے کتنے جمع ہوئے ہیں اور کتنے ان کے جیبوں میں گئے یہ معدنیات اینڈ مائنز ڈیپارٹمنٹ کے اکاؤنٹ میں ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپپہ اکاؤنٹ میں جمع ہوے ہیں اب دال کالی ہے یا دال میں کچھ کالا ہے نہ ہی اپنے ڈائریکٹر کو اسکے متعلقہ بتایا گیا ہے اور نہ ہی پیسوں کی تفصیل دی گی ہے اور نہ بقایہ پیسے جو وہ معدنیات اینڈ مائنز ڈیپارٹمنٹ حب کے افسر اسسٹنٹ رئلٹی محمد دین موندرہ اور ان کے اسٹاپ افسران اپنے جیبوں میں برتے ہیں ڈی جی عبداللہ شاھوانی ڈائریکٹر اسسٹنٹ ناصر شیخ ڈائریکٹر امیر حسین لاسی اتنی رقم کو رشوت کے مد میں رکھتے ہیں سیکرٹری معدنیات اور نگراں وزیر عمیر محمد حسنی ان کے خلاف نوٹس لیں ورنہ روزانہ کے بنیاد پر بلوچستان مائنز ڈیپارٹمنٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان ھوتا رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں