*خبر شامل کرتے ہیں ضلع حب سے * *_انچارج سی آئی اے ساکران امین ساسولی اسمگلروں کا سہولت کار نکلا۔ذرائع_* *_ایک نااہل پولیس آفیسر کو انچارج سی آئی اے ساکران تعینات کرنا ایس ایس پی حب کیلئے سوالیہ نشان ہے_* حب انچارج سی آئی اے ساکران امین ساسولی کی سرپرستی

9 نومبر شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تازہ بیان میں فرمایا کہ “علامہ محمد اقبال لاہوری برصغیر اور عالم اسلام کی ایک جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ مزید فرماتے ہیں: “اگر ہم فقط یہ کہنے پر اکتفا کریں کہ اقبال ایک فلسفی ہے یا ایک عالم ہے تو پھر اس کا حق ادا نہیں کیا۔

گرمی کربلا بنتے بنتے گزر گئی جاڑا آیا مگر پھر بھی لائنوں میں پانی نہ آیا آلہ آباد ٹاؤن سمیت حب شہر کے بیشتر علاقے پینے کے پانی سے محروم ہیں حب انتظامیہ ماضی میں دہرائی گئی غلطیوں کا احتساب کرے اور حب کے عوام کو پانی فراہم کرے اس سے پہلے کہ ہم حب کے عوام کے ساتھ ملکر احتجاج کا لائحہ عمل بنانے پر مجبور ہو جائیں