خبر شامل کرتے ہیں جہلم سے
ہمارے نمائندے میر منظر الہیٰ کی رپورٹ کے مطابق
جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقہ افغان آباد کے نوجوانوں شایان خلیل مرزا اور سمیع اللہ سروانی نے آل پاکستان فیڈرل بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 2023 میں سنگل اور ڈبل کے مقابلوں کے فائنل میں کوئٹہ کی ٹیم کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی دونوں وننگ کھلاڑی آپس میں کزنز اورحاجی اختر بیڈمنٹن کلب نکودر کے ممبران میں شامل ھیں اپنے آبائی علاقے میں دونوں کھلاڑیوں کے پہنچنے پرعلاقہ مکینوں کی طرفسے پرتپاک استقبال کیاگیا علاقہ کے نوجوان ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے اور پھولوں کی پتیاں برساتے رہے جبکہ معززین علاقہ نے فتع پرمبارکباد پیش کی دونوں کھلاڑیوں کااس حوالے سے کہنا تھا کہ ہم نے ضلع جہلم دینہ اور افغانان اباد کانام ملکی سطع پر اجاگرکیا ھے حاجی اختربیڈمنٹن کلب کی سرپرستی اگرسرکاری سطح پر ھو تو ھم وطن عزیز کانام دنیابھر میں روشن کر سکتے ہیں دونوں نوجوان کھلاڑیوں فیقد المثال استقبال کرنے پر علاقہ مکینوں کاشکریہ ادا کیا
180