236

*ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن اور ہیڈ محرر سرجانی کے نرالے کام* *غریب عوام سے بھتہ وصولیوں کے لیے پرائیویٹ بیٹر رکھ لیے* *کراچی تھانہ سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی پر سوپ بیچنے والے

*ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن اور ہیڈ محرر سرجانی کے نرالے کام*

*غریب عوام سے بھتہ وصولیوں کے لیے پرائیویٹ بیٹر رکھ لیے*

*کراچی تھانہ سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی پر سوپ بیچنے والے شہری کا ہیڈ محرر وحید اور اُس کے بيٹر نے جینا حرام کردیا*

*خبریں میڈیا پر وائرل ہونے کہ بعد ہیڈ محرر وحید اپنا آپا کھو بیٹھا*

*سوپ کا ٹھیلہ لگانے والے شہری کو ہیڈ محرر وحید اور اس کے بیٹروں کی جانب سے مسلسل انتقامی کاررائیوں کی دھمکیاں*

*تھانہ سرجانی ٹاؤن میں تعینات ہیڈ محرر کے فرائض انجام دینے والا وحید محکمہ سندھ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے لگا*

*ویڈیوں میں موجود چاچا بیٹر کا پولیس سے کوئی واسطہ نہیں وردی ہیڈ محرر سرجانی ٹاؤن نے خود فراہم کی, ذرائع*

*ہیڈ محرر سرجانی ٹاؤن وحید کی وردی کا استعمال ہونا سندھ پولیس کے لیے ایک بدعنوان داغ ہے*

*ویڈیوں میں صاف صاف واضح دیکھا جاسکتا ہے کس طرح کراچی کے شہریوں سے کھولے عام بھتہ وصول کیا جا رہا ہے*

*سوپ بیچنے والے غریب شہری کا اعلان اگر مجھے کُچھ بھی ہوا میری موت کا ذمےدار ہیڈ محرر وحید اور اِس کا بیٹر ہوگا،*

*میں اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سوپ کا ٹھیلہ لگا تا ہوں کسی بھی انسان کو میری ذات سے کوئی تکلیف نہیں جبکہ مسجد کے صدر سے میں نے اجازت لی ہوئی ہے*

*ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن امجد کیانی صاحب میری آپ سے اپیل ہے مجھے آپ بتائیں میں ہیڈ محرر وحید اور اس کے بیٹر کو 5 ہزار روپے ہفتہ کس طرح دو میں اپنے بچوں کو بھوک سے نہیں کرسکتا مجھے انصاف فراہم کیا جائے*

*آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سندھ سے میرا مطالبہ ہے میری جان کو شدید قِسم کا خطرہ ہے لہٰذا مجھے تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ قانون کے مطابق میری مدعیت میں ہیڈ محرر سرجانی ٹاؤن اور اُس کے بیٹر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں