110

کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ ضلع حب کے دورے پر پہنچ گئے کمشنر قلات ڈویژن کا آئندہ عام انتخابات کے لئے مجوزہ پولنگ اسٹیشن سائٹ کا دورہ کمشنر قلات ڈویژن کا پولنگ اسکیم ابراہیم گجرگوٹھ میں بنیادی سہولیات فراہمی کا جائزہ

23 نومبر ضلع حب

کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ ضلع حب کے دورے پر پہنچ گئے
کمشنر قلات ڈویژن کا آئندہ عام انتخابات کے لئے مجوزہ پولنگ اسٹیشن سائٹ کا دورہ

کمشنر قلات ڈویژن کا پولنگ اسکیم ابراہیم گجرگوٹھ میں بنیادی سہولیات فراہمی کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر حب منیرموسیانی اورڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر حبیب اللہ برادیہ کی کمشنر کو بریفنگ
حب
ضلع بھر کے تمام اسکولوں میں اساتذہ کی اٹیچمنٹ ختم کردی گئ ہے
حب
آئندہ عام انتخابات میں پولنگ اسکیم کیلئے سرکاری اسکولز فائنل کرلئے گئے ہیں

تمام پولنگ اسکیم کا وزٹ کرکے حتمی رپورٹ جمع کرائیں کمشنر کی ڈی سی کو ہدایت
حب
کمشنر قلات ڈویژن کے زیر صدارت ضلع حب کے سرکاری افسران کا جائزہ اجلاس
حب۔
سرکاری افسران آئندہ عام انتخابات میں شفاف الیکشن کیلئے اپنی ذمہ داریاں غیرجانبداری سے نبھائیں
کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ

کمشنر قلات ڈویژن نے سرکاری افسران کو اپنی جائے تعیناتی پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی

افسران گڈگورننس کیلئے اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں

سرکاری افسران عوام الناس کو سروسز ڈیلیورکریں
کمشنر قلات ڈویژن علی اکبر بلوچ
حب۔
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے
ڈی سی حب منیر موسیانی
حب۔
ضلع حب میں کئ سالوں سے بند 52 اسکولز آپریشنل کردیے گئے ہیں
حب۔
اسکولز کھلبے کے بعد ایک ہزارسے زائد طلباء وطالبات نے اپنی تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا ہے
ڈپٹی کمشنر حب منیر موسیانی کی بریفنگ
حب۔
ساکران روڈ کے اطراف تجاوزات ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ کے احکامات پرمکمل عملدرآمد کردیاگیا ہے
ڈی سی حب کی بریفنگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں