135

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔چوکی انچارج جہانگیر موسیٰ نے حب چوکی کی جانب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کے قبضہ سے مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس کی موچکو چیک پوسٹ پر کاروائی۔چوکی انچارج جہانگیر موسیٰ نے

حب چوکی کی جانب سے آنے والے موٹرسائیکل سوار کے قبضہ سے مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد

گٹکا ماوا کے بورے موٹرسائیکل کی سیٹ کی جگہ فٹ کئے گئے تھے جبکہ موٹرسائیکل کے چیچس میں بھی گٹکا ماوا رکھا گیا تھا۔

مذکورہ کاروائی میں 25 عدد تھیلیوں میں 500 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا برآمد کیا گیا۔

دلاور ولد حاکم علی نامی گٹکا سپلائر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں