199

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پر تائنعات ایک ایس آئی جہانگیر موسیٰ کی ٹیم نے رات کو دوران چیکنگ ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی ترسیل کو ناکام بنا دیا تفصیلات کے مطابق

ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پر تائنعات ایک ایس آئی جہانگیر موسیٰ کی ٹیم نے رات کو دوران چیکنگ ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی ترسیل کو ناکام بنا دیا
تفصیلات کے مطابق

تین ملین روپے سے زائد مالیت کے مُبیّنہ ایرانی ڈیزل سے لوڈ ٹینکر پکڑا گیا۔

حب چوکی کی جانب سے آنے والے ٹینکر سے 12000 لیٹر ایرانی ڈیزل اور 1140 لیٹر ایرانی پیٹرول برآمد کر لیا گیا

اسرار احمد نامی ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹینکر کو حسبِ ضابطہ قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ ہے

برآمدہ ایرانی ڈیزل اور ٹینکر و ڈرائیور کو کسٹم کے حوالے کیا جائے گا۔چوکی انچارج جہانگیر موسیٰ نے کہا ہے کہ غیر قانونی ڈیزل اور پٹرول اور منشیات کی روک تھام کے لیے ہم ہر ممکن کوشش کریں گے کہ معاشرے کو اس لعت سے پاک کیا جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں