کورنگی کراچی میں ڈی ایم سی ڈاریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر گہری نیندیں سورہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کے ایم سی کے افسران بھی خواب خرگوش کے مزے میں لینے میں مگن ہیں ایک رپورٹ کے مطابق تھانہ شاہ فیصل کالونی کے گرد نواح میں مین بازاروں اور مین گلیوں میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار دوکانیں ٹھیکے اور رھڑی بان اور ٹھیہ پتھاڑ مافیا نے قبضہ کر لیا ہے

انسپکٹر *شہزاد الیاس* نے اعلی کرپشن کی اعلی مثال قائم کردی تین روز قبل حیدر بیکری والی گلی سولجر بازار نمبر 1 پر کاروائی کرکے اچھے افسر ہونے کا ثبوت تو دیا مگر افسوس کے رات کے اندھیرے میں گاڑیاں بھر کر مال غائب کردیا گیا ذرائع، اسمگلنگ مال میٹریل سمیت انڈین تمباکو اور مضر صحت چھالیہ کے دس سے زائد بوری و دیگر غیر ملکی سگریٹ کا بڑا زخیرہ *

کراچی میٹنگ برائے کرسمس ڈے امروز ڈی ائی جی ایسٹ زون افس کراچی میں بسلسلہ کرسمس ڈے ایک میٹنگ منعقد کی گئی میٹنگ میں ایسٹ زون کے تمام ایس ایس پی صاحبان اور ڈی ایس پی ایڈ من اور زیڈ ائی بی کے انچارج گوپال داس اور کرسچن کمیونٹی کے سربراہان نے شرکت کی

کراچی منگھو پیر پولیس کی اسمگلرز کے خلاف کاروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ مضر صحت چھالیہ برآمد 6 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ضلع غربی میں واقع تھانہ منگھو پیر کی حدود میں مختلف مقامات سے خفیہ اطلاعات پر چار مختلف کاروائیوں کے دوران چھے ملزمان کو گرفتار گیا