قصور ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے مالیت کی دالیں، چاول اور گڑ برآمد،دو گوادم سیل* قصور ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ قصور رضوان اللہ پوری کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی عبدالقادر جیلانی اور حاجی شوکت علی روڈ پر واقعہ

محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی عروج پر پہنچ گئی* *ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سید یاسین اختر کی اوتھل میں کارروئی قیمتی لکڑیوں سے لوڈ متعدد گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں،* *اے ڈی سی لسبیلہ سید یاسین اختر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگلات کاٹنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے