327

کراچی موچکو پولیس آفسر کی ردو بدل کے بعد تابڑتوڑ کاروائیوں میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی 02 ٹن سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

کراچی موچکو پولیس آفسر کی ردو بدل کے بعد تابڑتوڑ کاروائیوں میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی

02 ٹن سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

ضلع کیماڑی پولیس کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

کل موچکو چیک پوسٹ پر اسمگل شدہ چھالیہ سے لوڈ ایک پسنجر بس اور لوڈنگ مزدا پکڑا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پکڑی گئی گاڑیوں سے 163 عدد بورے وزنی 2050 کلو چھالیہ برآمد۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

چھالیہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پسنجر بس سے 23 بورے جبکہ لوڈنگ مزدا سے 140 بورے چھالیہ برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

اسمگلنگ میں ملوث شاکر رحمان اور امجد حسین نامی ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کاروائیاں ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد خان کی نگرانی میں چوکی انچارج موچکو فخر اقبال نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائیں۔

برآمدہ مال و گاڑیوں کو قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں