359

مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں، 9مئی کے المناک سانحے کو تقریبا ایک سال مکمل مگر عوام کے دل آج بھی دکھی ہیں. اس سانحے کے نتیجے میں شہداء اور ان کے لواحقین کی بہت دل آزاری ہوئی

انٹرنیشنل میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء اور انکی پوری ٹیم اور صحافی برادری کی طرف سے آج اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم
9مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں،

9مئی کے المناک سانحے کو تقریبا ایک سال مکمل مگر عوام کے دل آج بھی دکھی ہیں.

اس سانحے کے نتیجے میں شہداء اور ان کے لواحقین کی بہت دل آزاری ہوئی،

کوئی بھی قوم جو اپنے شہداء کو بھول جاتی ہے وہ صحفہ ہستی سے مٹ جاتی ہے،

ہم آج جو آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں وہ شہیدوں کی قربانیوں کے مرہون منت ہے،

میں اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،

9 مئی کو جو شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، میں چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش کرتا ہوں کہ ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے،

پاک فوج نے ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیا،

شہیدوں کی قربانی سے ہی ملک آزاد ہوتے ہیں اور شہیدوں کی قربانی سے ہی ملک کی حفاظت یقینی ہوتی ہے،

پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد

❤️🇵🇰❤️🇵🇰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں