*DISTRICT KEAMARI POLICE*
ضلع کیماڑی موچکو چیک پوسٹ پولیس کی کاروائی۔
گٹکا ماوا و اسمگل شدہ سگریٹ کی ترسیل میں ملوث ملزم گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*
گرفتار ملزم کی شناخت محمد گل ولد محمد یونس کے نام سے ہوئی۔
ملزم کے قبضہ سے 102 عدد پڑیاں گٹکا ماوا اور 20 عدد ڈنڈے اسمگل شدہ سگریٹ برآمد۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ موچکو انسپکٹر شاھد خان کی سربراہی میں چوکی انچارج موچکو فخر اقبال نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
_