152

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میاں محمد منشاء اور انکی ٹیم کی طرف سے نوجوان صحافتی شخصیت کا صحافیوں سے اظہار یکجیتی ۔اہم پیغام۔* سرعام سی آئی ڈی کی پوری ٹیم اور چیرمین میاں محمد منشاء کی جانب سے آج اور تمام صفحات سے منسلک دوستوں کی طرف سے ایک اہم پیغام

*صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میاں محمد منشاء اور انکی پوری ٹیم کی طرف سے نوجوان صحافتی شخصیت کا صحافیوں سے اظہار یکجیتی کا ۔اہم پیغام۔*
سرعام سی آئی ڈی کی پوری ٹیم اور چیرمین میاں محمد منشاء کی جانب سے آج
اور تمام صفحات سے منسلک دوستوں کی طرف سے ایک اہم پیغام

3 مئی عالمی آزادی صحافت کا دن ۔۔ صحافیوں سے اظہار یکجیتی اور شعبہ صحافت کی بنیادی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر ہر سال اقوام متحدہ کے زیر سایہ پاکستان اور دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 3 مئی کو ہر سال آزادی صحافت کا دن کو منایا جاتا ہے۔ مگر سوالیہ نشان یہ ہے۔ کہ پاکستان کو 76 سال ہو گئے ہیں۔ مگر صحافت آج بھی آزاد نہیں۔ صحافت کے نام پر بلیک میلنگ عام ہو گئ۔ ایک اچھے صحافی کی دوسرے کی نظر میں قدر و قیمت دینا نہیں رہی۔ میرے ملک میں آج سب صحافیوں کو آپس میں اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک صحافی جو سچ اور ثبوت و دلائل کے مطابق کام کرتا ہے۔ اس کے خلاف ہی اسی پر دھمکیاں ۔۔ زبان بندی ۔ اور ناجائز کاروائیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ آخر ایسا کب تک چلے گا۔ .. آخر آج صحافتی تنظیم صحافیوں کو تحفظ دلانے میں خاموش کیوں۔ آخر آج حکومت صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوششیں کیوں نہیں کر رہی۔ ایک نظر اگر پاکستان سمیت دنیا بھر کے شہداء صحافیوں پر دوہرائی جائے۔ جن کی بے مثال خدمات ہیں۔ اگر کب صحافیوں کے قتل عام بند ہوں گے۔ آج کے دن شہید معروف اینکر پرسن ارشد شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے۔ پاکستان بھر سمیت دنیا میں مثبت رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور سب صحافیوں کو یہی پیغام ہے۔ ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ اور رپورٹنگ میں صحافتی اصولوں کے مطابق اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ تو انشاء اللہ کامیابی آپ کے مقدر چھومے گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں